اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

نیلم (این این آئی)ڈھائی ماہ بعد شاہراہ نیلم کو مکمل طور پر کھول دیا گیا۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم جانے کے خواہشمند سیاح اب بآسانی وہاں پہنچ سکتے ہیں، انتظامیہ نے شاہراہ نیلم کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھول دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شاہراہ نیلم شدید برفباری کے باعث گزشتہ ڈھائی ماہ سے بند تھی۔انتظامیہ کے مطابق وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں اب بھی برف کی تہہ جمی ہوئی ہے تاہم شاردا کیل تک ہر قسم کی گاڑی سے سفر کیا جاسکتا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…