اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان سپر لیگ8 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے جیت لیا۔ جس کے بعد پی ایس ایل فائنل میچ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، گزشتہ تیرہ گھنٹوں سے پی ایس ایل ٹوئٹر پر مسلسل پہلی تین پوزیشنوں پر موجود ہے۔ پی ایس ایل فائنل پر 21 ہزارسے زائد ٹوئٹ ہو چکے ہیں جبکہ ان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان ٹوئٹس میں زیادہ تر لاہور قلندرز کی فتح پر خوش اور شاہین آفریدی کو داد دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کئی صارفین تو بابراعظم اور شاہین آفریدی کی کپتانی کا موازنہ بھی کرتے نظر آئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































