اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال

datetime 19  مارچ‬‮  2023 |

میں تو نہتی تھی، اپنے کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے وہاں دھاوا بولا، چیف آر گنائزرمسلم لیگ (ن)۔تمہارے گھر سے تو دہشت گرد اور ہتھیار برآمد ہوئے جس کے مناظر آج پوری قوم نے میڈیا پر لائیو دیکھے، بیان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے تحریک انصاف کے رہنما چیئرمین عمران خان سے سوال پوچھا ہے کہ عمران خان شرم آئی؟ میں تو نہتی تھی، اپنے کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے وہاں دھاوا بولا۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے سوال کیا کہ عمران خان شرم آئی؟ میں تو نہتی تھی، اپنے کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے وہاں دھاوا بولا۔رہنما مسلم لیگ (ن )نے کہا کہ تمہارے گھر سے تو دہشت گرد اور ہتھیار برآمد ہوئے جس کے مناظر آج پوری قوم نے میڈیا پر لائیو دیکھے۔مریم نواز نے کہا کہ عمران خان، جھوٹے ڈرامے بند کرو اور قانون کا سامنا کرو، بزدل انسان، تم آج بھی گرفتاری کے خوف سے عدالت کے دروازے سے فرار ہوگئے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…