اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم آفس نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام قومی اثاثہ ہے، سوشل اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے ڈی جی آئی اے کے حالیہ دورے سے متعلق منفی تاثر پھیلانے کی کوشش کی گئی،ترجمان زیر اعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ایٹمی اور میزائل پروگرام مکمل طور پر محفوظ اور فول پروف ہے،پروگرام پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے،ریاست پاکستان ایٹمی اور میزائل پروگرام کا بھرپور تحفظ کر رہی ہے،ترجمان نے کہا کہ جس مقصد کے تحت یہ صلاحیت حاصل کی گئی تھی وہ مکمل طور پر پورا ہو رہا ہے،ڈی جی آئی اے ای اے کا دورہ پاکستان پر امن ایٹمی پروگرام سے متعلق تھا۔
ایٹمی پروگرام قومی اثاثہ،کسی قسم کا کوئی دبائو نہیں،وزیر اعظم آفس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل
-
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا
-
سونا سستا ہو گیا
-
پاکستانی حکام کی موجودگی میں ڈھائی گھنٹے طویل مذاکرات ، ابتدائی بات چیت اور ماحول مثبت رہا
-
گھر سے سودا لینے کیلئے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
امریکی حکام نے کب کب پاکستان کے دورے کیے، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
امریکا نے سابق ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
-
جے ڈی وینس کا طیارہ تاخیر سے کیوں پہنچا، نارمل روٹ سے سفر کیوں نہیں کیا ، پاکستان سے پہلے کہاں قیام...
-
مٹی کا تیل بھی سستا ہو گیا، نئی قیمت جاری
-
ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
-
زہریلا حلوہ کھانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق



















































