دبئی (آن لائن )جے یو آئی (ف) کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی بھی عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بول پڑے اور کہا کہ ان کو گرفتارکر کے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے۔ عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بروقت الیکشن کا حامی ہوں اس میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے ،آئندہ الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑوں گا ۔
توشہ خانہ معمولی کیس ،عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے ،اسلم رئیسانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں



















































