پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

دانتوں کو کس طرح صحت مند رکھا جاسکتا ہے۔۔؟

datetime 15  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(یواین پی)دانت اگر صحت مند اور چمکدار ہو تو وہ آپ کی شخصیت میں چار چاند لگادیتے ہیں اور اس کے لئے ضروری ہے کہ دانتوں کا جلد کی طرح خاص خیال رکھا جائے۔دانتوں کی صحت کے لئے چند اہم باتیں:دانت صاف کرتے وقت نرم ریشوں

والابرش استعمال کریں دن میں تین باربرش کریں۔جب ہم کھانا کھاتے ہیں تودانتوں کے درمیانی خلامیں کچھ ذرے پھنس جاتے ہیں اس کیلئے آپ مضبوط دھاگا(فلوس)کا استعمال کریں۔دانتوں کی مضبوطی کیلئے وہ خوراک کھائیں جس میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ پائی جائے۔دانتوں کو برش کرنے سے پہلے منہ کو پانی سے کلی کر کے اچھی طرح صاف کرنا ضروری ہوتا ہے، اس کے بعد داتنوں کو کم از کم دو منٹ تک برش کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ ٹوتھ پیسٹ کے تمام اجزا اچھی طرح دانتوں کے ہر حصے تک چلے جائیں اور ان کو کیڑا لگنے سے محفوظ کر سکیں۔پھٹکری سے کریں دانتوں کی صفائی:پھٹکری کو پیس کر اُس کا پاوڑر بنالیں پھر ایک چٹکی پھٹکری لیں اور ایک گلاس پانی میں ڈال کر اُس سے کُلی کرلیں۔یہ آپ کا ایک سستا اور بہترین ماؤتھ واش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…