پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نےآئی جی بلوچستان کو زمان پارک سے پولیس واپس بلانے کی ہدایت کر دی

datetime 15  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے نئے آئی جی گلگت بلتستان کو زمان پارک سے پولیس واپس بلوانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو حکومت نے زمان پارک سے پولیس نفری واپس بلوانے کا حکم دیا تھا، لیکن انہوں نے پولیس کو واپس نہ بلوایاجس پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق اسٹیبلشمٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سابق آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ ڈار علی خان خٹک کو آئی جی گلگت بلتستان پولیس تعینات کیا گیا ہے ، ڈار علی خان خٹک خیبرپختونخوا حکومت میں تعینات تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…