پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

زمان پارک، گلگت بلتستان اور پنجاب پولیس نے ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں

datetime 15  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کل جب اسلام آباد اور پنجاب پولیس زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پر پہنچی تو وہاں پر تعینات گلگت بلتستان کی پولیس نے اسلا م آباد پولیس اور پنجاب پولیس پر بندوقیں تان لیں جس پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے بھی ان پر بندوقیں تان لیں ۔ اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے سینئر افسران گلگت بلتستان کی پولیس کو سمجھاتے رہےلیکن وہ نہ مانے اورآخر کار اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو صورتحال کی نزاکت کی وجہ سے پیچھے ہٹنا پڑگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…