اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیا نمک کا زیادہ استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے۔۔۔۔؟

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (یو این پی)نمک کے استعمال کے بغیر کوئی بھی کھانا مکمل نہیں ہو سکتا لیکن ماہرین کاکہنا ہے کہ اس کا زیادہ استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں نمک کے استعمال کی شرح میں 2025 تک 30 فیصد کمی لانے کا ہدف طے کیا گیا تھا مگر اس ہدف کا حصول ممکن نظر نہیں آتا۔رپورٹ کے مطابق 2013 میں یہ ہدف طے کیا گیا تھا مگر عالمی ادارہ صحت کے 194 رکن ممالک میں سے صرف 5 فیصد نے ہی نمک کے استعمال میں کمی لانے کے لیے جامع پالیسیوں پر عملدرآمد کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نمک جسم کے لیے ایک اہم غذائی جز ہے مگر اس کا زیادہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کا شکار بنا کر امراض قلب، فالج، ہارٹ اٹیک اور قبل از وقت موت کے خطرے میں اضافہ کرتا ہے، ہر سال دنیا بھر میں لگ بھگ 20 لاکھ اموات دل کی شریانوں سے جڑے امراض سے ہوتی ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…