پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھرائو، ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس زخمی ہو گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے عدالتی وارنٹ کی تعمیل کرانے کیلئے آنے والے اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی شہزاد بخاری بھی کارکنان کے پتھرائو سے شدید زخمی ہوگئے ۔ اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی شہزاد بخاری اپنے ہمراہ آئے اہلکاروں اور پنجاب پولیس کی نفری کے ہمراہ عمران خان کی رہائشگاہ کے مرکزی دروازے کے پاس پہنچے تو وہاں پر موجود کارکنان نے اندھا دھند پتھرائو کر دیا جس سے ڈی آئی جی شہزاد بخاری پتھر لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ۔ کارکنان کی جانب سے پتھرائو اتنا شدید تھاکہ پولیس کو پیچھے ہٹنا پڑا ۔ پتھر لگنے سے دیگر کئی اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔ زخمی ہونے والے ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس اور دیگر اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…