پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

لاہور قلندرز یا ملتان سلطانز، براہ راست فائنل کون کھیلے گا؟ تگڑے جوڑ کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8کے کوالیفائر مرحلے میں بروز بدھ کے روز لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔اس مقابلے کی فاتح سائیڈ کو براہ راست فائنل میں جگہ مل جائے گی۔ایلیمنیٹر1میں جمعرات کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا، اس میں ناکام رہنے والی ٹیم ٹائٹل کی دوڑ سے باہر جبکہ فاتح سائیڈ جمعے کو ایلیمنیٹر 2میں کوالیفائر کی شکست خوردہ سائیڈ سے مقابلہ کرے گی، اس میں جیتنے والی ٹیم اتوار کے فیصلہ کن معرکے کی دوسری فائنلسٹ بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…