لاہور (این این آئی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین زریش نیازی کی خواہش پوری ہو گئی۔شاداب خان نے اسلام آباد سے روانگی سے قبل زریش نیازی کی خواہش پوری کر دی۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ہوٹل میں 12سالہ فین سے ملاقات کی، زریش نیازی نے شاداب کو اسکیچ پیش کیا۔شاداب خان ننھی فین کی مصورانہ صلاحیتوں کے معترف ہو گئے۔واضح رہے کہ 12سالہ زریش نیازی نے شاداب خان کا اسکیچ بنایا تھا اور اسکیچ شاداب کو گفٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین کی خواہش پوری ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایلون مسک کا کورونا ویکسین سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ
-
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا پھر کیا چیز رکاوٹ بنی؟ایران نے بتا دیا
-
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا
-
ایران کی سب سے بڑی کام یابی
-
گرمی اور بجلی لوڈشیڈنگ کا توڑ: مفت سولر پینل کا حصول اور آسان
-
سونا سستا ہو گیا
-
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایران کے ریال کی قدر بڑھ گئی
-
گھر سے سودا لینے کیلئے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان
-
زہریلا حلوہ کھانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
-
رجب بٹ کی ویڈیو وائرل! بڑا دعویٰ سامنے آگیا
-
جے ڈی وینس کا طیارہ تاخیر سے کیوں پہنچا، نارمل روٹ سے سفر کیوں نہیں کیا ، پاکستان سے پہلے کہاں قیام...
-
’جلد ہی تمہیں 4 ڈالر والا پیٹرول یاد آئے گا‘ قالیباف کا ٹرمپ پر طنز اور نئی وارننگ
-
ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا



















































