اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی کامران خان نے عمران خان کی مقبولیت کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف مریم نواز نہیں جانتے ہر عام پاکستانی حکومت کو اٹھا اٹھا کر بد دعا دے رہا ہے، شہباز حکومت کے 11 ماہ کے دوران نان 10 روپے سے 25 روپے، سموسہ 12 سے 30، انڈا 12 سے 25، ڈبل روٹی 90 سے 200، چکن 400 سے 900 روپے کلو ہو گی، یہی وجہ ہے تمام سروے گواہ ہیں عمران خان کی مقبولیت آج 70 فیصد پار کر چکی ہے۔
نواز شریف مریم نواز نہیں جانتے ہرعام پاکستانی حکومت کوہاتھ اٹھا اٹھا کر بددعا دے رہا ہے شہباز حکومت 11 ماہ دوران نان 10 رپے سے 25 سموسہ 12 سے 30 انڈا 12 سے 25 ڈبل روٹی 90 سے 200 چکن 400 سے 900 رپے کلو ہوگئی یہی وجہ ہے تمام سروے گواہ ہیں عمران خان مقبولیت آج 70 فیصد پار کر چکی ہے pic.twitter.com/5NyAEqB0EN
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) March 12, 2023