ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بھارت غیر ملکی سیاحوں کے لیے خطرناک ملک بن گیا۔ سیاحوں نے بھارت چھوڑنا شروع کر دیا۔بھارت میں ہولی کے تہوار پر بدتمیزی اور ہراساں کیے جانے کے بعد نوجوان جاپانی خاتون سیاح بنگلادیش روانہ ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق لڑکی نے کوئی شکایت درج نہیں کرائی اور وہ گزشتہ روز بنگلادیش کے لیے روانہ ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔لڑکی کو دہلی کے وسطی علاقے میں زبردستی پکڑ کر لوگوں نے رنگ لگایا تھا جبکہ ایک لڑکے نے لڑکی کے سر پر انڈا بھی توڑا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































