پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی ،سادہ لباس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے ایم پی اے کو گھر سے گرفتار کرلیا

datetime 12  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (آن لائن )کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا۔دوسری جانب کراچی میں پولیس کی جانب سے فجر کے اوقات رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر اور خرم شیر زمان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے راجا اظہر کی فیملی کو ہراساں کیا گیا۔چھاپے کے وقت ایم پی اے راجا اظہر اور خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے ۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے غیر قانونی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔آج ایک بار پھر پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ارسلان تاج کو فوری رہا کیا جائے۔پارٹی قائدین سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…