پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی، حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی

datetime 12  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی، حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی

لاہور (آن لائن )چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں رینجرز طلب کر لی۔نگران حکومت پنجاب نے پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پررینجرز کو طلب کر لیا۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نپٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔نگران حکومت کے مطابق دفعہ 144 کے باعث زمان پارک اور اہم مقامات پر رینجرز تعینات کی جائے گی۔ اس سیقبل نگران حکومت نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریلیوں، جلسے اور جلوسوں پر پابندی عائد کی ہے۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے دفعہ 144 لگائی جا رہی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت میں خود کروں گا، مجھے پتا ہے انہیں الیکشن سے بھاگنے کیلئے کچھ کرنا ہے، یہ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، یہ کسی اور کو بھی قتل کروا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…