پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں40سالہ شخص نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی

datetime 12  مارچ‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ لوہاری گیٹ ، شیشہ موتی بازار کے قریب گودام میں 40سالہ شخص نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی ۔ پولیس کے مطابق 40سالہ شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ۔ متوفی کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی جو کہ لیڈیز پرس بنانے کا کام کرتا تھا ۔پولیس اور فرانزک ٹیم کی مختلف پہلوئوں پر کاروائی جاری ،واقعہ قتل ہے یا خودکشی تحقیقات شروع کر دی گئی ۔ پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…