جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ سے چوتھی شادی کرلی

datetime 11  مارچ‬‮  2023 |

معروف بھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ سے چوتھی شادی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارت کے 62 سالہ معروف اداکار و بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) کے رہنما نریش بابو نے ساتھی اداکارہ پاوترہ لوکیش سے چوتھی شادی کرلی۔نئی سال کی آمد پر نریش بابو نے پاوترہ لوکیش سے شادی کا اعلان کیا تھا۔ اب اداکاروں کی جوڑی نے شادی کرلی ہے اور شادی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔ان کی شادی میں قریبی دوستوں نے شرکت کی تاہم تقریب نریش بابو کے بھائی و سپر اسٹار مہیش بابو شریک نہیں ہوئے۔ نریش بابو کی یہ چوتھی اور اداکارہ کی دوسری شادی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں تیسری اہلیہ نے نریش کو ساتھی اداکارہ پاوترہ لوکیش کے ساتھ فلیٹ میں پکڑا تھا اور چپل سے پٹائی کی کوشش کی تھی تاہم سکیورٹی نے بیچ بچاؤ کرایا تھا۔ان کی تیسری اہلیہ نے چوتھی شادی روکنے کا اعلان کیا تھا تاہم وہ کامیاب نہ ہوسکیں۔نریش بابو اور پاوترہ لوکیش کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…