لاہور(آئی این پی)سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے دور میں پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی بھرتیوں پر تحقیقات شروع کر دیں، اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب اسمبلی سے بھرتیوں کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی کے دور میں ہونیوالی بھرتیوں کے میرٹ کا جائزہ لیا جائیگا، ان بھرتیوں کے حوالے سے تمام قوانین کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔
محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
سعودی عرب نے اقامہ ہولڈرزحاجیوں کیلئے بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیا



















































