پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت پیٹرولیم کا روسی خام تیل کے ٹیسٹ کار گوز منگوانے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آ باد(نیوز ایجنسی ) وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی خام تیل یورال اور سوکالز کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا۔ پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے گا۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا مزید کہنا ہے کہ دیکھنا چاہ رہے کہ روسی خام تیل سے پیٹرول،ڈیزل اور فرنس آئل کتنی مقدار میں نکلتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…