لاہور( آن لائن ) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو دفاتر میں قائداعظم کے ساتھ اپنی تصویر لگانے کی ہدایت کردی ۔بتایا گیا ہے کہ چیئرمین واپڈا کی طرف سے تما م سی ای اوز، ایم ڈی، چیف ایگزیکٹوز ، منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ واپڈا کے دفاتر اور پراجیکٹس میں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ چیئر مین واپڈا کی تصاویر آویزاں کی جائیں۔
دفاتر میں قائد اعظم کیساتھ میری تصاویر لگائیں ،چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محبت تا ابد
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
سونے کی قیمت میں ریکارڈکمی، شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے،دبئی گولڈ سوک میں لمبی قطاریں
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا















































