جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پورکی ایک اور آڈیو سامنے آگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی،آڈیو میں علی امین گنڈا پور نے مقامی رہنما کو 50بندے لے کر زمان پارک پہنچے کی ہدایت کی ۔آڈیو میں علی امین گنڈاپور مقامی رہنما داؤآفریدی کو کارکنوں کے ساتھ زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو لیک میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور مقامی رہنما داؤد آفریدی کو کہ رہے ہیں کہ خان نے کہا ہے انتخابات کیلئے پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر زمان پارک پہنچے اس لئے تم ادھر جا ؤ اور اپنی شکل دکھا ؤ ۔علی امین گنڈاپور نے داؤد آفریدی کو ہدایت کی اپنے ساتھ 50 بندے لو اور خود ان کے ساتھ جاؤ،صبح سویرے ہی نکلو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…