جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف ضرور آئیں گے، بابا گھرآئیں گے تو گھر چلے گا، کیپٹن (ر)صفدر

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماء کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف ضرور آئیں گے، بابا گھرآئیں گے تو گھر چلے گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ شریف اور پی ڈی ایم نے ملک کوسنبھال لیاہے، 2013ء میں بھی یہی حالات تھے مگرپاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ پاناما میں نواز شریف کو سزا دینے والوں سے پوچھا جائے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف ضرور آئیں گے، بابا گھرآئیں گے تو گھر چلے گا، انتخابات ہوتے نہیں دیکھ رہا، انتخابات ہماری مشکل کا حل نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…