ریاض ( این این آئی) سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم النصر اور ال اتحاد کے درمیان میچ کھیلا گیا۔میچ کے اختتام پر ایک صفر سے شکست کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم کی کارکردگی سے سخت نالاں دکھائی دیئے ۔ انہوں نے گرائونڈ میں پڑی پانی کی بوتلوں پر بھی اپنا بھرپور غصہ نکالا۔اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساتھی کھلاڑیوں نے بھی کرسٹیانو رونالڈو کی مایوسی اور غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی فٹبال کلب جوائن کرنے کے بعد یہ کرسٹیانو رونالڈو کی پہلی شکست ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































