اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ مریم نواز نے جو بیانیہ دیا وہ بہت کلیئر ہے، لوگوں کو نااہل کیا گیا، لاڈلے کیلئے ماحول بنایا گیا اور مقبول کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ منہگائی کی وجہ ہے جو عمران خان نے کیا، معاہدے کی تکمیل نہ کریں تو ڈیفالٹ ہوتے ہیں، معاہدے کی تکمیل کریں تو مہنگائی ہوتی ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ گیدڑ اور لیڈر میں فرق ہوتا ہے، ہم نے دہشتگردی ختم کی،کراچی کا امن لوٹایا۔
ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے، ن لیگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































