پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے پابندی سے متعلق سرکلر تمام سرکاری دفاتر کوجاری کر دیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ آئندہ دفاتر اور میٹنگز کے لیے کوئی ڈیمانڈ منظور نہیں کی جائے گی، محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کے مطابق فیصلہ مالی بحران کے باعث کفایت شعاری اقدامات کے تحت کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…