لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دو اہم غیر ملکی شخصیات نے مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ قطر اور سعودی عرب کے شاہی خاندان کے دو افراد جاتی امراء گئے، ن لیگ کی چیف آرگنائزر سے ملاقات کرنے والوں میں سعودی شہزادہ فہد بن منصور عبد العزیز السعود، فہیم حامد اور ندیم حامد شامل تھے۔ اس ہونے والی اہم ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال، قطر و سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔
دو اہم غیر ملکی شخصیات کی جاتی امراء آمد، مریم نواز سے اہم ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































