پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

جمعہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف چیک ڈس آنر کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے غیرحاضری پر وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری میر عمران تاج گچکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔میر عمران تاج گچکی نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جو مسترد کردی گئی۔عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے میر عمران تاج گچکی کو 13مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیا۔میر عمران تاج گچکی کیخلاف 3کروڑ 85لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر پر تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔ عدالت نے میر عمران تاج گچکی کو بیان قلمبند کروانے کیلئے طلب کررکھاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…