پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خان آفریدی کی بابر اعظم، جیسن روئے، محمد حفیظ اور صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابر اعظم، جیسن روئے، محمد حفیظ اور صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے بابر اعظم، جیسن روئے، محمد حفیظ اور صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف کی۔شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 60 گیندوں پر سنچری بناکر جارحانہ اننگز کھیلی۔سابق کپتان نے کہا کہ صائم ایوب اپنی بیٹنگ سے سب کو متاثر کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیسن روئے کی اس طرح کی اننگز کو مس کر رہا تھا۔شاہد آفریدی نے محمد حفیظ کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شاندار بیٹنگ کر کے میلہ ہی لوٹ لیا، کیا میچ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…