ریاض (این این آئی) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ لیونل میسی فیملی اور دوستوں کے ساتھ سعودی عرب آئیں گے۔سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ میسی سعودی عرب میں مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کریں گے۔
رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب آنے کے لئے تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































