پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو اربوں روپے کے قرضوں میں پھنسا دیا الیکشن تو کیاکے پی کے میں  گندم کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں،نگران وزیر

datetime 7  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی حکومت پر مختلف منصوبوں میں کرپشن کے الزامات عائد کر دیے۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو اربوں روپے کے قرضوں میں پھنسا دیا ہے، الیکشن تو کیا یہاں گندم کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔ نگران صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک اور ان کے ساتھیوں نے بی آر ٹی منصوبے میں 7 ارب روپے ہڑپ کر لیے، ٹرانس پشاور کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ ایجنسیاں اس معاملے کی تحقیقات کریں، صوبائی حکومت تعاون کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…