جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ماسکو‘ سالانہ ہتھیاروں کی نمائش، جدید جنگی سامان توجہ کا مرکز

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشرقی شہر نیزنی تاگیل میں 10ویں سالانہ بین الاقوامی آرمز ایکسپو پوری آب وتاب سے جاری ہے۔ جس میں جدید ٹینک، جہاز اور فوجی سازسامان لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ نمائش کے دوران جدید ٹینکوں، توپ اور اسلحے سے لیس گاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ فضائی بیڑے میں طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے فضا میں زبردست کرتب دکھائے۔ روسی وزیر اعظم دمتری میدیدوف اور نائب وزیراعظم دمتری روگوزین نے نمائش کا معائنہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…