جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

فلسطینیوں کو اقوام متحدہ ہیڈ کواٹرز پر پرچم لہرانے کی اجازت مل گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی۔ جس کے دوران جنرل اسمبلی کے 119ارکان نے قرارداد کی حمایت میں ووٹ ڈالے۔ امریکہ اور اسرائیل سمیت 8ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، جبکہ 45ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ فلسطینیوں کو اقوام متحدہ ہیڈ کواٹر میں فلسطینی پرچم لہرانے کی اجازت ملنا ان کے لیے سفارتی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…