جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ترکیہ میں 6فروری کے بعد زلزلے کے13ہزار جھٹکے

datetime 5  مارچ‬‮  2023 |

انقر ہ(این این آئی )ترکیہ کی ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (افاد)نے 6 فروری سے 4 مارچ تک ترکیہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آنے والے زلزلوں اور آفٹر شاکس خوفناک تعداد کا اعلان کیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق 6 فروری سے آج تک ترکیہ اور اس کے ارد گرد تقریبا 13,000 زلزلوں اور آفٹر شاکس کے واقعات کی نشاندہی کی ہے۔6 فروری کوجنوبی ترکیہ اور شمالی شام میں 7.7 اور 7.6 کی شدت کے دو زلزلے آئے، جس کے بعد ہزاروں پرشدید نوعیت کے آفٹر شاکس آئے۔ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں 50,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے اور ہزاروں عمارتیں منہدم ہونے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔زلزلے سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…