اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کیمپین کو دھچکا لگا،ٹمال ملز انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران انجری کار شکار ہوگئے،انگلش فاسٹ بولر ٹمال ملز پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹمال ملز انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران انجری کی وجہ سے پی ایس ایل میں شرکت سے محروم ہوگئے اور بتایا جارہا ہے کہ کرکٹر کی پرانی انجری دوبارہ بگڑگئی ہے۔ٹمال ملز کو اسلام آباد کو آخری پانچ میچز کے لیے 27 فروری کو جوائن کرنا تھا۔اس کے علاوہ اسلام آباد کے نوجوان فاسٹ بولر ذیشان ضمیر بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔دوسری جانب کولن منرو نے فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرلیا اور  وہ اگلے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔خیال رہے کہ منرو کو لاہور کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی جن کی اب ایکسرے رپورٹ کلیئر آئی ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…