پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

افسوس ہے اتنی توڑ پھوڑ کے باوجود اس شخص کو ضمانت دے دی گئی، رانا ثنا اللہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا ہے، ان کیخلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔ساہیوال میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ افسوس ہے اتنی توڑ پھوڑ کے باوجود اس شخص کو ضمانت دے دی گئی ،عدالتوں میں عمران خان کو سپیشل ٹریٹمنٹ دیا جارہا ہے، عام آدمی کو اپنے مقدمات کی سماعت کیلئے کئی کئی دن انتظار کرنا پڑتا ہے، مگر یہاں تو عدالتیں عمران خان کا انتظار کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غنڈہ گردی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…