جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کاش کہ ہم سب کو اللہ پاک ہمیشہ کیلئے ہدایت دے دیں  اداکارہ زرنش خان نے عمرہ کے بعد انسٹاگرام سے اپنی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں 

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

اداکارہ زرنش خان نے عمرہ کے بعد انسٹاگرام سے اپنی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے شب معراج کے موقع پر عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔حال ہی میں اداکارہ نے شب معراج کی رات خانہ کعبہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اطلاع دی۔

زرنش خان نے انسٹااسٹوری کے ذریعے مداحوں سے عمرے کا تجربہ بھی شیئر کیا جس میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہاں آکر اندازہ ہوتا ہے ہم کتنے بھٹکے ہوئے ہیں،کیا مقصد ہے دنیا میں آنے کا، کیا فرائض ہیں سب بھولے بیٹھے ہیں، نہ اخلاقیات ، نہ انسانیت، نہ اصول، نہ احسان، نہ احساس اور نہ خیال، بس دنیا کی دوڑ میں ہیں سب، کاش کہ ہم سب کو خاص طور پر مجھے اللہ پاک ہمیں ہمیشہ کیلئے ہدایت دے دیں ۔اداکارہ نے اپنی انسٹااسٹوری میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ہم سب کو بار بار اپنے گھر آنے کی مہلت دیں۔بعد ازاں اداکارہ کی جانب سے اپنی ذاتی تصاویر کو بھی ہائیڈ کردیاگیا اداکارہ کی  انسٹاگرام پر اب صرف اسلامک تصاویر واضح ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…