جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصف

datetime 18  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمعہ کی ساری رات سیکیورٹی کے لوگ مقابلہ کرتے رہے، ڈیڑھ سال قبل دہشت گردوں کو اپنی سرزمین پر لا کر بسایا گیا۔ ایسے کھیل کھیلے کہ دہشت گردی ہمارا مقدر بن گئی، جس نے آواز اٹھائی اسے جلا وطن کر دیا گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ میں نے زیادہ وقت اپوزیشن میں گزارا، جو باتیں ٹی وی پروگرامز میں کی جاتی ہیں ان کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کا حل ملک میں ہے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں، گزشتہ 32 سالوں میں سیاست کو رسوا ہوتے دیکھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…