اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئی ، کئی روز بعد پھر اڑان پکڑ لی ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح آخری کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 264 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔