اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جسٹس (ر) ملک قیوم انتقال کرگئے

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر) ملک محمد قیوم لاہور میں انتقال کرگئے۔سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر) ملک قیوم طویل عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کے بھائی تھے ۔وہ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان کے ساتھ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے تھے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ریٹائرڈ جسٹس ملک محمد قیوم کی وفات پر دکھ اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جسٹس(ر)ملک قیوم قانون کے شعبے میں ممتاز مقام رکھتے تھے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…