پیرس(اے ایف پی) چین میں کورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کےلیے عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی طلب بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی توانائی ادارے کے مطابق اس ریکارڈ اضافے کی بڑی وجہ فضائی سفر کا بحال ہونا ہے۔ ادھر سعودی عرب کی قیادت میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے بھی خام تیل کی پیداوار میں 23لاکھ بیرل یومیہ کا اضافہ کردیا ہے۔ اس طرح مجموعی یومیہ پیداوار 10کروڑ بیرل سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ 2023ء میں خام تیل کی متوقع پیداوار کا نصف صرف چین کے استعمال اور خرچ میں آجائے گا۔ صرف جیٹ فیول کی پیداوار میں طلب کی مد میں 11لاکھ بیرل یومیہ اضافہ ہوگا۔ تاہم مصنوعات سازی ماند پڑنے سے ایندھن کی طلب میں کمی ہو گئی ہے۔ دنیا میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دنیا میں ایندھن کی طلب گزشتہ جنوری میں 10کروڑ 8لاکھ بیرل یومیہ رہی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































