عالمی سطح پر تیل کی طلب میں ریکارڈ اضافہ
پیرس(اے ایف پی) چین میں کورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کےلیے عائد پابندیاں ختم ہونے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی طلب بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی توانائی ادارے کے مطابق اس ریکارڈ اضافے کی بڑی وجہ فضائی سفر کا بحال ہونا ہے۔ ادھر سعودی عرب کی قیادت میں تیل پیدا کرنے والے ممالک… Continue 23reading عالمی سطح پر تیل کی طلب میں ریکارڈ اضافہ