اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے کمال کردیا،انہوں نے طویل حکمرانی کا ریکارڈ قائم کر کے ملکہ وکٹوریاکو مات دید ی۔21اپریل 1926کو پیدا ہونیوالیی الزبتھ بدھ کو 23 ہزار2سو26 دن16 گھنٹے اور30 منٹ مکمل کرکے برطانیہ کی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک تاج سنبھالنے والی ملکہ بن گئیں ۔89 سالہ برطانوی ملکہ الزبتھ طویل ترین ملکہ رہنے کااعزاز رات ساڑھے9 بجے حاصل کیا،ملکہ الزبتھ نے6 فروری 1952 ء کوتخت سنبھالاتھا۔
ملکہ الزبتھ نے طویل حکمرانی کا ملکہ وکٹوریا کا ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی



















































