اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ترکیہ میں زلزلے کے دوران ہسپتال میں نرسوں نے بچوں کو کیسے بچایا؟ ویڈیو وائرل

datetime 12  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ویڈیو وائرل ہے جس میں دو نرسوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر بچوں کی حفاظت کی، سی سی ٹی وی کیمرے میں ان کے احساس ذمہ داری اور جذبہ ہمدردی کی انمول ویڈیو ریکارڈ ہو گئی، زلزلے کے دوران ڈیوٹی پر موجود ڈیولٹ نظام اور گزول کالسکان نامی نرسوں نے بچوں کے انکیبیوٹرز کو گرنے سے بچایا۔ اگر وہ چاہتی تھی وہاں سے جان بچانے کے لئے بھاگ سکتی تھیں لیکن انہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی بلکہ نوزائیدہ بچوں کی حفاظت کے لئے وہاں ہی موجود رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…