کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما سبرا منیم سوامی نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان جنگ چاہتا ہے تو بھارت تیار ہے ، 1971ء میں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا ، اب اس کے 4؍ حصے کریں گے ، پاکستان طاقتور نہیں وہ مایوس اور کمزور ہے ، سول حکومت بے فائدہ اور ڈمی ہے۔گزشتہ روز بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سبرامنیم سوامی نے کہا کہ بھارت کبھی پاکستان کیخلاف جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر پاکستان جنگ کرے گا تو بھارت بھی تیار ہے ، بھارت ایسا ملک ہے جس نے کبھی کسی ملک کیساتھ جنگ نہیں کی جب تک جنگ کیلئے اسے مجبور نہیں کیا گیا ۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق سبرامنیم سوامی نے کہا کہ پاکستانی حکومت بے فائدہ ہے اس میں اعتماد کی کمی ہے اور وہ مایوس بھی ہے ، بھارت بہت پراعتماد ہے ، ہم نے پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کیا اور اگلی بار اسے چار حصوں میں تقسیم کریں گے۔
71ء میں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا اب 4؍ کرینگے، بی جے پی رہنم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا



















































