جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

جنوبی اسپین ‘شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں ، 3 افراد ہلاک

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

پیرس(نیوز ڈیسک) جنوبی اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ، جنوبی اسپین کی گلیاں اور سڑکیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں جہاں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش نے تباہی مچادی ، سڑکوں پرکئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے ،درجنوں گاڑیاں پانی تیز بہاﺅ تنکوں کی طرح بہہ گئیں ، اسپین کا صوبی المیر یا بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ ہوا جہاں گھر سڑکیں سب ہی زیر آب ہیں اسپین کے جنوبی صوبے گذشتہ کئی روز سے بارشوں کی لپیٹ میں ہیں ، خراب موسم کے باعث متعداد پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…