بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

علی گیلانی کی قیادت میں نیا اتحادقائم،3حریت رہنما شامل

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے 3 حریت رہنماوں نے سید علی گیلانی کی قیادت میں بننے والے نئے اتحادی فورم میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے اپنی رہائش گاہ پریس کانفرنس کے دوران سینئر حریت رہنماوں آغا سید حسن الموسوی الصفوی، شبیر شاہ اور نعیم احمد خان کا اپنے فورم میں خیر مقدم کیا اور دیگر رہنماوں کو بھی فورم میں شمو لیت کی دعوت دی۔سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیری عوام کو غلام رکھنے کے لئے اسرئیل طرز کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، آزادی کے حصول تک بھارت سے نہ کوئی سمجھوتہ کیا جائیگا اور نہ ہی کوئی مراعات قبول کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…