جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف سے فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

datetime 9  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی بحالی کیلئے امید ہے، بہت جلد قوم کو چھی خبر دینگے روڈ سیفٹی پر ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف معاہدے کے اعلان کے حوالے سے پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ ابھی مذاکرات کا فائنل راؤنڈ چل رہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں اسحٰق ڈار نے کہا کہ بہت جلد قوم کو اچھی خبر دیں گے۔صحافی نے سوال کیا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں کیا رکاوٹ آرہی ہے تو وزیر خزانہ نے جواب دیا کہ 30 شعبوں میں پیش رفت ہوگئی ہے، اللہ کا شکر ہے ہر چیز صحیح چل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری آئی ایم ایف وفد کے ساتھ روز ملاقات ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…