پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ایران اپنی زیر زمین ایئر فورس بیس منظر عام پر لے آیا

datetime 8  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایران اپنی زیر زمین ایئر فورس بیس منظر عام پر لے آیا، اس بیس کا نام ’ایگل 44‘ ہے۔ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی پہلی ایئر فورس بیس ہے جہاں کئی لڑاکا طیارے سما سکتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایگل 44 بیس لڑاکا

اور ڈرون طیارے آپریٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یہ ایران کی اہم ترین ایئر فورس بیسز میں سے ایک ہے جو زیر زمین بنائی گئی ہے، یہاں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس لڑاکا طیارے کھڑے ہوسکتے ہیں۔ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد بغیری نے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر اسرائیل سمیت کسی بھی دشمن کے حملے کا جواب ہماری کئی ایئر فورس بیسز سے دیا جائے گا جس میں ایگل 44 بھی شامل ہے۔یاد رہے کہ چند ہفتے قبل امریکا اور اسرائیل نے تینوں مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں ’جونیپر اوک‘ کی تھیں جن میں لڑاکا طیاروں نے ایران کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا اظہار بھی کیا تھا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…