راولپنڈی (این این آئی)شیخ راشد شفیق نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی جس میں شیخ رشید نے این اے 62 کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی (آج)بدھ کو ریٹرنگ آفیسر کو داخل کروائے جائیں گے ،شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی شیخ راشد شفیق داخل کروائیں گے۔